Description
ایک مرد اسٹاف کی ضرورت ہے۔
عمر: 18 تا 25 سال
پشتوں زبان بولنے والا ہوں۔
منگھوپیر یا قریبی علاقے کا رہائشی ہو۔
خوش اخلاق اور اچھی گفتگو کرنے والا
دبلا پتلا (تقریباً 55 کلوگرام تک)
داڑھی والا اور پانچ وقت کا نمازی
دینی مدرسے سے تعلیم یافتہ حافظِ قرآن یا عالمِ دین کو ترجیح
ڈیوٹی: شام 4:00 بجے تا رات 10:00 بجے
کام انتہائی آسان ہے روز 6گھنٹے کام کے 700 روپے دینگے۔
تین مہینے بعد 1000 روپے روز کے دینگے انشاءاللہ
رابطہ صرف واٹس ایپ پر: (View phone number)