Description
ملازمت کا بہترین موقع
ہمارے موبائل شاپ نیٹ ورک کے لیے درج ذیل تجربہ کار افراد کی ضرورت ہے:
- موبائل ریپیئرنگ ٹیکنیشن (Mobile Repair Technician)
- جاز کیش / ایزی پیسہ کا تجربہ رکھنے والے سیلز مین
- موبائل فونز اور موبائل اسیسریز کی سیل کا تجربہ رکھنے والے سیلز مین
شرائط:
- متعلقہ شعبے میں تجربہ لازمی۔
- ایماندار، ذمہ دار اور محنتی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
مراعات:
- انتہائی پرکشش تنخواہ
- بہترین کام کرنے والوں کے لیے ترقی کے مواقع
- خوشگوار اور پروفیشنل ورکنگ ماحول
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں۔
o 3 o 2 4 o o o 6 2 4
only watsapp