Description
یہ ایک اصیل مرغا ہے جو کہ بالکل صحت مند ہے اور 11 مہینے کا ہے یہ اور کسی کو لینا ہو تو وہ رابطہ کر سکتا ہے گھر کا پلا ہوا ہے دیسی خوراک اس کو دی جاتی تھی اور پھرتیلا بھی ہے یعنی کہ ہر لحاظ سے بالکل پرفیکٹ ہے اگر کسی کو چاہیے ہو تو ہم سے رابطہ کر سکتا ہے
(View phone number)