Description
گاڑی باڈی وائز اندر سے ٹوٹل جینون ہے باہر سے بھی تقریبا 80 پرسنٹ جینون گاڑی ہے ڈگی گاڑی کی جینین ہے پلر جینین ہے فرنٹ جینین ہے سیل بائی سیل ہے گاڑی انجن گاڑی کا اوکے ہے اے سی گاڑی کا چالو ہے گیئر میں کسی قسم کی کوئی اواز نہیں ہے گاڑی کے ٹائر نیو پڑے ہوئے ہیں الارم پڑے ہوئے ہیں