Description
بہت ہی اچھی حالات میں ہیں بالکل بھی رب یوز نہیں کی گئی ایک بندے نے صرف یوز کی ہے مطلب ایک ہینڈ یوز ہے ایک بندے نے صرف یوز کی ہے وہ بھی افس انے جانے کے لیے باقی مینٹیننس بھی وقت پہ کیا گیا ہے مہینے ہر مہینے مینٹیننس کیا گیا ہے اور بالکل پرفیکٹ ہے ہر ایک چیز بالکل جنون ہے