Description
گھر کی ڈرائیونگ کی ھوں چاھیے ابھی کراچی میں ھوں اور تمام واقفیت ھے اور اسلام آباد اور کراچی تک واقفیت ھے اور رینٹ کار پہ بھی تجربی ھے 7 سال تک کا ایکسپئرینس ھے گھر پہ 4سال تک کا تجربے ھے
(View phone number)
بڑی جھوٹی ھر گاڑی کا تجربہ ھے
اور LTV لائینسس اور موٹر وے پولیس کا ڈرائیونگ لائسنس بھی موجود ھے