Description
یہ بہت ہی خوبصورت کاٹن لون کا ٹو پیس سوٹ بنایا گیا ہے بازو جیسے نظر ارہے ہیں ویسے ہی اصل میں بھی ہیں ہاتھوں سے بہت ہی خوبصورت ڈیزائن اس پر بنایا گیا ہے کورہ اور موتی کا کام کیا گیا ہے یہ سوٹ بس ایک ہی بار پہنا گیا ہے گرمی کے اس موسم میں پہننے کے لیے بہت ہی موضوع ہے اور اپ ربیع الاول میں بھی پہن سکتی ہیں بہت ہی بہت ہی اچھا اور برینڈڈ کپڑا استعمال کیا گیا ہے اور اپ کو بہت ہی ناصب قیمت میں مل سکتا ہے اس میں کوئی نقص نہیں ہےدلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں شکریہ