Description
ہماری گارمنٹس فیکٹری میں فوری طور پر درج ذیل آسامیوں کے لیے بھرتی جاری ہے:
• 4 گارمنٹس کلپرز
• 1 فیکٹری کلینر
• 1 سیکیورٹی گارڈ (رہائش کے لیے کمرہ فراہم کیا جائے گا)
اوقات کار: صبح 9:00 بجے تا رات 9:00 بجے
ہفتے میں: 6 دن
اوور ٹائم: تنخواہ کے سلیب کے مطابق ادا کیا جائے گا۔
صرف وہ امیدوار رابطہ کریں جو شاہین آباد، بند روڈ یا قریبی علاقے میں رہتے ہوں۔
نوٹ: سیکیورٹی گارڈ کے لیے فیکٹری میں رہائش کا کمرہ فراہم کیا جائے گا۔
صرف واٹس ایپ پر اپنا نام اور کام کا تجربہ بھیجیں تاکہ انٹرویو کے لیے رابطہ کیا جا سکے۔ براہِ کرم کال نہ کریں۔