Description
*فوری ضرورت برائے سعودی عربیہ*
*فیمیل ہاوس ميڈ*
*ایسی خاتون درکار ہے جو گهر كى صفائى کپڑے اور برتن دهونا اور باقى گهر كہ کام میں مكمل مہارت رکھتی ہو۔*
*اپنے کام کی ویڈیو لازمی ساتھ ارسال کریں۔*
*تنخواہ: 1800 سعودی ریال*
رہائش كهانا: کمپنی کی طرف سے
میڈیکل: کمپنی کی طرف سے
ٹرانسپورٹ: کمپنی کی طرف سے