Description
*فوری ضرورت برائے سعودی عربیہ*
*فیمیل ٹیلر*
*ایسی خاتون درکار ہے جو لیڈیز گارمنٹس کے کام کا مکمل تجربہ رکھتی ہو، خصوصاً میکسی، شلوار قمیض، عبایا اور ہر قسم کے خواتین کے ملبوسات کی سلائی میں مہارت رکھتی ہو۔*
*اپنے کام کی ویڈیو لازمی ساتھ ارسال کریں۔*
*تنخواہ: 1500 سعودی ریال*
3 ماہ بعد تنخواہ: 1800 سعودی ریال
رہائش: کمپنی کی طرف سے
میڈیکل: کمپنی کی طرف سے
ٹرانسپورٹ: کمپنی کی طرف سے