Description
ہمیں اپنے کسٹمر کیئر کے لیے تجربہ کار (خاتون ) کسٹمر کیئر ریپریزنٹیٹو اور (مرد ) ریپیئر ٹیکنیشن جو کہ پاور بینک، ایر برڈ، ہیڈ فون ،سپیکرز، سمارٹ واچ وغیرہ پر کام کرنا جانتا ہو کی فوری ضرورت ہے خواہشمند حضرات اپنی C V ، whatsaap (View phone number) کریں. برائے مہربانی صرف مطلوبہ فیلڈ سے تعلق رکھنے والے حضرات اپنی سی وی شیئر کریں جاب سے مطابقت نہ رکھنے والے حضرات برائے مہربانی اپنی سی وی شیئر نہ کریں. شکریہ