Description
ہمارے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کو ایک قابل اور تجربہ کار شيف کی فوری ضرورت ہے۔
آپ کو پیزا، برگر، زنگر برگر، فرائز، شوارما اور دیگر فاسٹ فوڈ آئٹمز بنانے میں مہارت ہونی چاہیے۔ صفائی کا خاص خیال رکھنے والا اور محنتی شخص ترجیح دی جائے گی۔
ہم اچھی تنخواہ کے ساتھ کھانا اور رہائش کی سہولت بھی فراہم کریں گے۔ ماحول دوستانہ اور کام کی جگہ بہترین ہے۔
جو حضرات دلچسپی رکھتے ہیں وہ ابھی اس نمبر پر رابطہ کریں
(View phone number)