Description
مرغا پیور میانوالی بریڈ میں سے ہے مرغا 21مورا 2700 وزن میں ہے پلے بلکل اوکے ہے آنکھ سفید لال ڈورے والی بریڈینگ کے لیے بھی بہت اچھا ہے اور لڑانے کے لیے بھی اچھا ہے جس بھائی کو سمجھ آئے وہ رابتا کرے آپ کی مہربانی ہوگی ٹایم پاس کرنے والے رابتہ نہ کرے