Description
کار اسپیئر پارٹ باڈی پارٹس اور رنگ کا سامان موجود ہے
کرائے پر دکان ہے 20 ہزار مہینے کا کرا یہ اور 50 ہزار ایڈوانس ہے
مکینک اور اے سی ٹیکنیشن موجود ہیں
اڈریس وادھوواھ روڈ روپاماڑی ریسٹورنٹ کے سامنے
مزید تفصیل کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
0/3/1/6/8/4/8/6/3/9/9