Description
براءے فروخت: 4 عدد بہترین سیلنگ پنکھے (Ceiling Fans)
السلام علیکم!
میرے پاس 4 عدد سیلنگ پنکھے مناسب قیمت پر فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ تمام پنکھے اچھی کنڈیشن میں ہیں اور بہترین چل رہے ہیں۔
لوکیشن: چکری روڈ، راولپنڈی
رابطہ: اگر آپ خریدنے میں انٹرسٹڈ ہیں تو نیچے دیے گئے نمبر پر ڈائریکٹ کال یا واٹس ایپ کریں۔
موبائل نمبر: (Chat with seller)
(نوٹ: صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔