Description
ایئر کولر برائے فروخت
نیا ایئر کولر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ صرف ایک رات استعمال کیا گیا، اس کے بعد سے استعمال نہیں ہوا۔ کنڈیشن 10/10 ہے، بالکل نئے جیسا۔
بہترین کولنگ
مکمل ورکنگ کنڈیشن
کوئی خرابی یا مسئلہ نہیں
صاف ستھرا اور ریڈی ٹو یوز
قیمت میں مناسب حد تک کمی بیشی ہو سکتی ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(View phone number)
Munir ahmed