Description
راولپنڈی میں فوری طور پر سول اور ریٹائرڈ حضرات کی ضرورت ہے۔
مراعات:
ماہانہ انکم: 30,000 سے 60,000 روپے
رہائش اور کھانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
پرکشش انکم اور بہترین ورکنگ ماحول۔
تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
مقام: راولپنڈی
دلچسپی رکھنے والے امیدوار مزید معلومات اور درخواست کے لیے فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
(View phone number)
نوٹ: محدود نشستیں دستیاب ہیں، اس لیے جلد از جلد رابطہ کریں۔