Description
ایک اچھی حالت میں فوڈ اسٹال دستیاب ہے جس میں پہلے چپس کا کام کیا جا چکا ہے اس کے علاوہ اس پر شربت سالن کلول چھولے شربت اور بھی مختلف قسم کے کام کیے جا سکتے ہیں اسٹال کے اندر بھی کافی جگہ ہے سامان رکھنے کے لیے اس کے علاوہ چار ٹائر ہیں جو کہ بالکل سلامت ہے گاڑی بہت اچھی حالت میں ہے اور وزنی بھی ہے گاڑی کے ساتھ اپ کو اور سامان بھی ملے گا پورا چپس کا سیٹ اپ ملے گا جس میں چپس والی مشین دو پتیلے اور بھی بہت سارا سامان ہے
watsapp (Chat with seller)