Description
ہمیں اپنے نئے فوڈ کاروبار کے لیے ایک محنتی، ایماندار اور صاف ستھرے کاریگر/ہیلپر کی ضرورت ہے۔ جو درج ذیل ذمہ داریاں سنبھال سکے:دوپہر کا وقت: دال چاول کی ڈسٹری بیوشن اور سیل کرنا۔رات کا وقت: توا پیس اور باربی کیو کی تیاری اور سیل۔شرائط اور معلومات:کام کا تجربہ رکھنے والے بھائی کو ترجیح دی جائے گی۔ذمہ دار اور وقت کا پابند ہونا لازمی ہے۔تنخواہ اور باقی معلومات فون پر یا مل کر طے کی جائیں گی۔جو بھی بھائی اس کام میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ فوری رابطہ کریں۔رابطہ نمبر:
[0345/4515/996]