Description
اعلیٰ معیار کا اسٹین لیس اسٹیل ملک چِلر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مشین بہت کم استعمال ہوئی ہے اور مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ ڈیری فارمز، ملک شاپس اور ملک کلیکشن سینٹرز کے لیے بہترین انتخاب۔ مضبوط باڈی، آسان صفائی اور بہترین کولنگ سسٹم کے ساتھ۔
فوڈ گریڈ اسٹین لیس اسٹیل باڈی
بلٹ اِن مکسر / ایجیٹیٹر
مکمل ورکنگ کنڈیشن
زنگ سے محفوظ اور مضبوط ساخت
صرف تھوڑا سا استعمال شدہ
قیمت: 3,20,000 روپے (قابلِ مذاکرہ)
مقام: ساہیوال
(View phone number)