Description
السلام علیکم
الحمدللہ، میں حافظِ قرآن ہوں اور بچوں اور بڑوں کو قرآنِ پاک کی تعلیم دینے کے لیے دستیاب ہوں۔
ناظرہ قرآن
تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک
حفظِ قرآن
نماز، دعائیں اور بنیادی اسلامی تعلیمات
علاقے: بحریہ آرچرڈ، بحریہ ناصر، فضائیہ ہاؤسنگ، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ ،رائیونڈ اور قریبی علاقے
ہوم ٹیوشن دستیاب
بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے
⏰ اوقات: شام کے وقت (ڈیوٹی کے بعد)
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں