Current location icon
All categoriesDropdown arrow
اردو ٹائپنگ اور اسائنمنٹ رائٹنگ سروس | صرف لیڈیز کے لیے 0
1/ 2

اردو ٹائپنگ اور اسائنمنٹ رائٹنگ سروس | صرف لیڈیز کے لیے

Others, Rahimyar Khan
4 hours ago
Description
السلام علیکم بہنوں میں گھر بیٹھے پروفیشنل اردو ٹائپنگ اور اسائنمنٹ لکھنے کی سروس دیتی ہوں۔ میری سروسز: 1. یونیورسٹی/کالج کی اسائنمنٹس 2. مضمون، درخواستیں، خطوط اردو میں 3. PDF سے اردو میں ٹائپنگ 4. ہاتھ کے لکھے نوٹس کی ٹائپنگ میری خاص باتیں: - 100 فیصد اپنا لکھا ہوا، کاپی نہیں - 24 سے 48 گھنٹے میں کام ڈیلیور - صاف ستھرا اردو فونٹ - صرف لیڈیز کے لیے - 100 فیصد محفوظ اور پرائیویٹ ریٹ: صرف Rs 15 فی پیج کام دیکھ کر فائنل ریٹ بتاؤں گی۔ لوکیشن: رحیم یار خان، لیکن پورے پاکستان سے آن لائن کام کروں گی۔ مزید بات کرنے کے لیے صرف OLX Chat پر میسج کریں۔ جزاک اللہ خیر
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1116144464
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery