Description
سپیشل آرڈر پر تیار کردہ نیو جھولا برائے فروخت!
یہ جھولا عام بازاری یا ہلکا نہیں ہے، بلکہ اسے خصوصی طور پر سپیشل آرڈر دے کر مضبوط مٹیریل کے ساتھ تیار کروایا گیا ہے۔ بالکل نیو اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔
جس کسی دوست نے اپنے گھر یا خوبصورت گارڈن کی زینت بنانی ہے، وہ مجھ سے نیچے دیے گئے نمبر پر کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتا ہے۔رابطہ نمبر (کال اور واٹس ایپ): (Chat with seller)