Description
سوزوکی پک اپ لوڈر ، ماڈل 2009, انجن اوور ہال 0 میٹر۔ ابھی رننگ مکمل نہیں ہوئی ہے ۔ اونچی چھت، لوڈر ٹائر، گاڑی فٹ کنڈیشن میں ہے۔ ٹوکن، پاسنگ ،روٹ پرمٹ سب کلئیر ہیں ۔
ماہانہ ٹھیکے کرائے پر دستیاب ہے۔ ماہانہ کرایہ بیس ہزار، سیکورٹی ایک لاکھ روپے۔ کم ازکم معاہدہ ایک سال۔ ایک۔سال کے چیک ایڈوانس میں دینے ہوں گے۔
گاڑی واپس کرتے وقت پاسنگ اور انجن اوور ہال کروا کر دینا ہو گا۔