Current location icon
All categoriesDropdown arrow
میاں بیوی گھریلو ملازمت کی تلاش میں (ڈرائیور + کک/ہاؤس ہیلپ) 0
1/ 1

میاں بیوی گھریلو ملازمت کی تلاش میں (ڈرائیور + کک/ہاؤس ہیلپ)

DHA Defence, Lahore
4 weeks ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Wanted
Salary from 55000
Salary to 60000
Career Level Mid-Senior Level
Salary Period Monthly
Description
میاں بیوی بطور گھریلو ملازم دستیاب السلام علیکم! ہم ایک ذمہ دار، شریف اور محنتی میاں بیوی ہیں اور کسی اچھی فیملی کے ساتھ مستقل ملازمت کی تلاش میں ہیں۔ شوہر: - تجربہ کار ڈرائیور - ویلیڈ ڈرائیونگ لائسنس موجود - گاڑی کی دیکھ بھال اور دیگر ضروری کام کرنے کا تجربہ بیوی: - گھر کی صفائی ستھرائی - ہر قسم کا گھریلو کھانا پکانے میں مہارت - گھر کی دیکھ بھال کا تجربہ ضروریات: - رہائش اور کھانا فراہم کیا جائے - تنخواہ کم از کم 60,000 روپے ماہانہ - مختصر اور شریف فیملی کو ترجیح بچے نہیں ہیں - ہم دونوں فوری طور پر جوائن کر سکتے ہیں اگر کسی فیملی کو ایماندار اور ذمہ دار میاں بیوی کی ضرورت ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1116111530
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery