Description
گھر کے کام کے لیے ایک ذمہ دار لڑکا یا خاتون درکار ہے۔
کام صرف گھر کے اندر کے امور تک محدود ہوگا، باہر کا کوئی کام شامل نہیں ہے۔
اگر کوئی دلچسپی رکھتا ہو تو براہِ کرم ان باکس میں رابطہ کرے۔
تنخواہ، اوقاتِ کار اور دیگر تفصیلات کے بارے میں میسج کرکے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔