Description
مجھے اپنے سفید رنگ کے لو برڈ کاجوڑا بیچنا ہے
پنجرہ جو کہ نئ حالت میں ہے وہ بھی ساتھ ہی اگر کوئی لینا چاہے تو
پرندے کنفرم بریڈر ہیں
جگہ کی کمی کی وجہ سے سیل کر رہے ہیں پہلے بھی پرندے ہیں اسلئے
قیمت میں کمی ہوجائے گی اگر کسی کو ضرورت ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں زیرو 3سو 7سو 66 گیارہ 68