Description
کیا آپ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کام کرکے روزانہ یا ماہانہ حلال اور منافع بخش سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں؟ ہم آپ کو لائیو مارکیٹ میں پروفیشنل ٹریڈنگ سکھائیں گے
اور مکمل رہنمائی فراہم کریں گے۔
کورس کی اہم خصوصیات
اسٹاک مارکیٹ کورس: بنیادی باتوں سے لے کر ایڈوانس
لیول تک (بیسکس تا ایڈوانس)۔
لائیو مارکیٹ پریکٹس: مارکیٹ کے دوران کام کرنے کا عملی طریقہ۔
منافع بخش حکمت عملی: نقصان سے بچنے اور صحیح شیئرز منتخب کرنے کے اصول۔
باقاعدہ اکاؤنٹ کھلوائیں: پاکستان کے بہترین اور رجسٹرڈ بروکرز کے ساتھ محفوظ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی اوپننگ۔
رابطہ برائے معلومات و رجسٹریشن: سر ساجد (View phone number)
(کال یا واٹس ایپ کریں)