Description
نئی کتاب "حصار کھینچتا ہے" اب دستیاب
مصنف: محمود احمد محور
دل کو چھو لینے والی اردو شاعری کا خوبصورت مجموعہ
قیمت: 1000 روپے
پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری دستیاب
منتخب اشعار
درود پڑھ کے ہی دل جب حصار کھینچتا ہے
فلک سے نور کے جلوے ہزار کھینچتا ہے
وہ جس کی دید کی اکثر دعائیں کرتا ہوں
کبھی وہ آئے تو زخموں کے تار کھینچتا ہے
دلوں میں درد نظر میں گمان چھوڑ گیا
وہ جاتے جاتے بھی اپنا نشان چھوڑ گیا
یہی کمال ہے اس کی ستم ظریفی کا
چلا کے تیر وہ خالی کمان چھوڑ گیا
اگر آپ عمدہ اردو شاعری کے شائق ہیں تو "حصار کھینچتا ہے" ضرور منگوائیں۔
آرڈر کے لیے Inbox کریں یا WhatsApp
( WhatsApp#(View phone number)
#حصار_کھینچتا_ہے #محمود_احمد_محور #اردو_شاعری #BookLovers