Description
اے سی، فریج، الیکٹریکل، پلمبنگ اور واشنگ مشین ریپیئر سروسز (لاہور)
کیا آپ ایک قابلِ اعتماد، ایماندار اور تجربہ کار ٹیکنیشن کی تلاش میں ہیں؟
تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں۔ ہم لاہور میں معیاری، بروقت اور مناسب قیمت پر درج ذیل خدمات فراہم کرتے ہیں:
اے سی سروس، انسٹالیشن، گیس فلنگ اور ریپیئر
فریج کی ہر قسم کی ریپیئر اور مینٹیننس
گھر کی مکمل الیکٹریکل وائرنگ
ہر قسم کی پلمبنگ سروس
واشنگ مشین کی ریپیئر
استری (پریس) کی ریپیئر
ہر قسم کی موٹر وائنڈنگ
معیاری اور تسلی بخش کام
مناسب اور منصفانہ چارجز
بروقت ہوم سروس
گھروں، دفاتر اور دکانوں کے لیے سروس دستیاب
گاہک کا اطمینان ہماری اولین ترجیح
پروپرائٹر: حسنین احمد
رابطہ / واٹس ایپ: (Chat with seller)
سروس ایریا: لاہور
ایک کال کریں، بہترین سروس آپ کے گھر کی دہلیز پر!