Description
سائز: 26×29 انچ
حالت: استعمال شدہ (Used)
مضبوط میٹل باڈی
زنگ سے محفوظ اور اچھی کنڈیشن
فریج اور واشنگ مشین دونوں کے لیے موزوں
فرش کو نمی اور خراشوں سے بچانے میں مددگار
آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے
قیمت: ___1800___ روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔