Description
رول پراٹھا کے کام کے لئے اور فرنچ فرائز کے کام کےلئے موزوں ترین کاؤنٹر ہے توا ساتھ ہے اور دو دیگچے جن میں فرنچ فرائز بنا سکتے ہیں چاہیں تو ہاٹ پاٹ کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔موو کرنے کے لئے پہیے لگے ہوئے ہیں بریکس والے۔پلاسٹک کا شیشہ لگا ہوا ہے ایک سائیڈ سے تھوڑا ٹوٹا ہوا ہے کاؤنٹر میرین شیشے کی پرائس منشن نہیں ہے ورنہ پندرہ سے بیس ہزار کا خالی شیشہ لگا ہے۔کاؤنٹر کا سائز: 3 فٹ چوڑائی، 5 فٹ لمبائی، تقریباً 7 فٹ اونچائی (چھت سمیت)۔مٹیریل: لوہے اور سٹیل کا مضبوط مکسچر، اوپر فائبر گلاس کی چھت لگی ہوئی ہے۔حالت: بہترین اور چلتی حالت میں، نیچے پہیے (Wheels) لگے ہوئے ہیں جس سے لانا لے جانا آسان ہے۔اضافی سامان (مفت): 2 عدد سلور کے دیگچے + 1 عدد بھاری توا (وزن 15 کلو سے زیادہ)۔استعمال: برگر، شوارما، چپس، بریانی، وغیرہ کے لئے
آپ اپنی مرضی کا پینا فلیکس اس پر لگوا لیجیئے گا قیمت میں کمی ہو جائے گی