Description
پانی کی دکان کے لیے لڑکے کی ضرورت
پانی کی دکان پر بیٹھنے کے لیے ایک ذمہ دار لڑکے کی ضرورت ہے۔
مقام: D-11 بس اسٹاپ، مہران ٹاؤن، کورنگی انڈسٹریل ایریا، کراچی
شرائط:
عمر: 12 سے 17 سال
مہران ٹاؤن یا قریبی علاقے کا رہائشی ہو
صرف دکان پر بیٹھنے اور گاہکوں سے ڈیل کرنے کا کام
سپلائی یا باہر کا کوئی کام نہیں
12 گھنٹے ڈیوٹی
قریبی علاقے کے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں:
03/7/0/2/7/3/8/7/3/6