Description
مجھے ملازمت کی ضرورت ہے
عمر 46 سال تعلیم بس واجبہی سی ہے
ہیلپر/آفس بوائے/چوکیدار /کسی فیکٹری میں کام مل جاے
CV نہیں ہے
وزن اٹھانے والا اور سخت کام نہیں کر سکتا
کھانا اور رہائش کے ساتھ ملازمت چاہیے
ڈیوٹی ٹائم 8/10گھنٹہ سے زیادہ نہ ہو
کسی بھی شہر میں مل جائے
آن لائن کام والے رابطہ نا کریں
شکریہ