Description
**اب شمالی پاکستان کی حسین وادیوں کا سفر بنائیں مزید آرام دہ!**
سلور **ٹویوٹا پریئس** مع نوجوان اور تجربہ کار ڈرائیور کے ساتھ دستیاب۔
**مفت سہولیات:**
1 کیمپنگ ٹینٹ
4 فولڈنگ کرسیاں
1 فولڈنگ ٹیبل
کوئٹہ سے شمالی پاکستان کی سیر کے لیے بہترین انتخاب۔
**صرف 9,999 روپے فی دن**
**ایندھن کا خرچ کسٹمر کے ذمہ ہوگا۔**
آج ہی اپنی بکنگ کروائیں اور یادگار سفر کا آغاز کریں!