Description
میری زاتی کولکشن سے دو سو کے قریب بکس ہیں جنہیں سیل کرنا چاہتا ہوں۔
مقصد پیسے کمانا نہی بلکہ انہیں رکھنا مشکل ہو رہا ہے تو کوٸی بھی بالکل مناسب سی رقم دے کے خرید سکتا ہے۔
فی کتاب ستر روپے میرے خیال میں بہت مناسب ہیں۔
میرے دوسرے شہر میں کاروبار کی وجہ سے بیچنا ہیں ورنہ ایک ایک کتاب اس میں خود کی خاصی مہنگی لی ہوٸی ہیں۔
کسی بھی شہر بھجواٸی جا سکتی ہیس۔ جبکہ بہاولپور والے جعفر ٹاٸون نزد جیل روڈ گھر آ کر دیکھ سکتے ہیں۔