Description
بلکل نیو کنڈیشن میں ہے
بجلی خرچ صفر ۔8 امپیر استعمال کرتا ہے جو کے چھت والے پنکھے کے برابر ہے
فوری سیل کرنا ہے سیل کرنے کی وجہ اے سی لگوا لیا ہے فل سائز کولر ہے۔ کولنگ کمال کی ہے۔ ہوا کی بات کی جائے تو چھ چارپائیوں تک ہوا پھینکتا ہے لاہوری باڈی میں ہے مکمل نیو ہے 30000 کی خرید ہے ۔
مگر سیل 17000 کا کرنا ہے