Description
پیکنگ، ری پیکنگ اور لیبلنگ سروسز – کراچی
کیا آپ کو کسی بھی قسم کی پروڈکٹ کی پیکنگ، ری پیکنگ، فولڈنگ، لیبلنگ یا ٹیگنگ کی ضرورت ہے؟
ہم درج ذیل کام کرتے ہیں:
گارمنٹس پیکنگ اور فولڈنگ
مصالحہ جات کی پیکنگ
ڈرائی فروٹ پیکنگ
گفٹ آئٹمز پیکنگ
کاسمیٹکس پیکنگ
آن لائن آرڈرز کی پیکنگ
پولی بیگ پیکنگ
لیبل اور بارکوڈ اسٹیکنگ
ری پیکنگ اور کارٹن پیکنگ
ہینڈ ورک اور اسمبلی ورک
ہمارے پاس کام کے لیے علیحدہ جگہ (بیسمنٹ یونٹ) موجود ہے اور ہم چھوٹے یا بڑے آرڈرز ذمہ داری سے مکمل کرتے ہیں۔
اگر آپ فیکٹری، ہول سیلر، آن لائن سیلر، برانڈ یا ڈسٹری بیوٹر ہیں تو رابطہ کریں۔
علاقہ: سچل گوٹھ / گلزارِ ہجری، کراچی
what's up no
0/3/0/3/2/1/3/1/5/5/6]
مناسب ریٹ • وقت پر کام • اعتماد کے ساتھ سروس