Description
یہ چارج ہونے والا ایک ڈانسنگ کیکٹس کھلونا ہے جس میں دو طرح کے فنکشن ایڈ ہیں ایک جو اپ بولتے ہیں یہ وہی اپ کی اواز کو ریپیٹ کر کے اپ کو سناتا ہے دوسرا اس کے اندر 10 قسم کی اوازیں کیپچر کی ہوئی ہیں ہیپی برتھ ڈے گفٹ کے لیے بہت اچھی چیز ہے اس کے اندر چھوٹی بیٹری ہے یہ چارج ہوتا ہے