Description
جھاڑو، پونچا اور عمومی صفائی کے کام کرنے ہوں گے۔
واش رومز اور آفس ایریا کی صفائی اور دیکھ بھال کی ذمہ داری ہوگی۔
آفس کی صفائی کا تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ
ڈی ایچ اے فیز 7، لاہور
Salary 40,000
DHA phase 7, lahore
contact: (Chat with seller)