Description
تجربہ کار باورچی درکار
جناب، فون صرف صبح 9 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان کریں۔
صرف وہی افراد رابطہ کریں جنہیں کام کا مکمل تجربہ ہو۔
ضروری مہارت:
چاول کی دیگ بنانا آتی ہو
قورمہ کی دیگ بنانا آتی ہو
سبزی اور دیگر پاکستانی کھانے پکانے میں مہارت ہو
زیادہ تعداد میں افراد کا کھانا تیار کرنے کا تجربہ ہو
اہم نوٹ:
جن افراد کو اس کام کا تجربہ نہیں ہے، وہ براہِ کرم اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔ صرف تجربہ کار امیدوار ہی رابطہ کریں۔
(View phone number)