Description
پرنسز (Princess) کمپنی کی اوریجنل سٹیم استری فروخت کے لیے موجود ہے۔ استری مکمل طور پر درست حالت میں ہے اور اچھی طرح کام کرتی ہے۔ سٹیم فنکشن بھی ٹھیک ہے۔ گھر کے استعمال کی وجہ سے معمولی استعمال کے نشانات ہو سکتے ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔