Description
ڈیل ٹچ اسکرین لیپ ٹاپ برائے فروخت
11th Gen Intel Core i5-1145G7 Processor (Core i5) 16GB RAM Windows 10 Pro (64-bit) ٹچ اسکرین (10 Touch Points) فاسٹ اسپیڈ اور بہترین پرفارمنس آن لائن کلاسز، آفس ورک، فری لانسنگ، یوٹیوب ایڈیٹنگ اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
کنڈیشن: لیپ ٹاپ مکمل ورکنگ حالت میں ہے۔ بیک سائیڈ کے ایک کونے پر معمولی سا اسکریچ موجود ہے، باقی لیپ ٹاپ صاف ستھرا اور بہترین حالت میں ہے۔
خصوصیت: بیٹری ٹائمنگ اور تمام فنکشنز کی گارنٹی دی جائے گی ساتھ میں 3 دن کی وارنٹی بھی دی جائے گی
قیمت: مناسب / قابلِ گفت و شنید
فروخت کنندہ: عارفان علی
رابطہ نمبر: (View phone number)