Description
کٹر فار سیل
چارہ، دھان، گندم اور دیگر فصلوں کی کٹائی کے لیے بالکل نیا کٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- بالکل نئی حالت
- کبھی استعمال نہیں ہوا
- چارہ، دھان، گندم اور دیگر فصلوں کی کٹائی کے لیے موزوں
- مضبوط اور معیاری مشین
- مناسب قیمت
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔