Description
خت کے لیے ایک خوبصورت اور پریمیم کوالٹی Custom Made Wooden Baby Crib / Jhoola دستیاب ہے۔ یہ مضبوط لکڑی (Wood) سے تیار کیا گیا ہے اور جدید، لگژری ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہے۔
آرام دہ اور محفوظ بیبی جھولا
مضبوط ووڈن فریم
نیچے 2 بڑے اسٹوریج دراز
بچوں کے کپڑے، ڈائپر اور دیگر سامان رکھنے کی سہولت
خوبصورت وائٹ اینڈ گولڈ فنش
لاک ایبل وہیلز (آسانی سے موو کیا جا سکتا ہے)
بیڈ/کریب کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
کسٹم میڈ اور منفرد ڈیزائن
گھر کی نرسری یا بیڈ روم کے لیے بہترین
کنڈیشن:
بہترین / تقریباً نئی
مٹیریل:
اعلیٰ معیار کی لکڑی (Wood