Description
سے CSD
نومبر 2024 میں قسطوں پر رکشہ لیا تھا
اب 4٫00٫000 روپے میں بچنا ہے۔
۔
یا پھر 15000 روپے ماہانہ کرائے پر دینا ہے لیکن رکشہ چلانے کے دوران جو بھی کام نکلے گا وہ کرایہ دار خود کروائے گا کیونکہ رکشہ ہر وقت کرایہ دار کے پاس ہی رہے گا۔ کرایہ 15000 روپے سے کم نہیں ہو گا۔ اگر کام مالک نے کروانا ہے تو کرایہ 30,000 روپے ہو گا۔