Description
میری عمر 20 سال ہے۔ میرے پاس کار اور جیپ کا ویلڈ ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے۔ مجھے ڈرائیونگ کا 3 سال کا تجربہ ہے۔ میں گھر، فیملی یا پرائیویٹ ڈرائیور کی نوکری کی تلاش میں ہوں۔ میں ذمہ دار، ایماندار اور وقت کا پابند ہوں۔ ، رحیم یار خان اور قریبی علاقوں میں کام کرنے کے لیے دستیاب ہوں۔ دلچسپی رکھنے والے افراد OLX چیٹ پر رابطہ کریں۔