Description
فروخت کے لیے: 5 سٹار AC DC انورٹر پنکھا 390 RPM
کنڈیشن: 10/10 جینون، ا
/ خالد ایشیا /
خصوصیات:
390 RPM ہائی اسپیڈ موٹر - زبردست ہوا
AC + DC ڈبل موڈ - لائٹ جائے تو بیٹری پر چلے گا
بیٹری بیک اپ: میڈیم اسپیڈ پر 6-8 گھنٹے
انورٹر کے ساتھ چلائیں - بالکل آواز نہیں
ریموٹ + ریگولیٹر ساتھ موجود
بجلی کی بچت - DC پر صرف 30 واٹ
لوکیشن: کراچی، [لانڈھی قائد آباد]