Description
سوزوکی کیری ڈبہ برائے فروخت
ماڈل: 1993
گاڑی بالکل صاف ستھری اور بہترین حالت میں ہے۔ انجن، باڈی اور سسپنشن کا کوئی کام نہیں ہونے والا۔ فی الوقت کسی بھی قسم کے خرچے یا کام کی ضرورت نہیں ہے—بس خریدیں اور چلائیں۔
ڈیمانڈ: 6,00,000(چھ لاکھ)
محمد خان
ایڈریس: بھگوال، چکوال
رابطہ نمبر: (View phone number)
(View phone number)