Description
السلام علیکم یہ ہولڈر کیمرہ ہے دو ہیں اس کو اپنے کمرے یہاں پھر اونچی جگہ چھت پہ لگا سکتے ہیں ہولڈر کے ذریعے اور موبائل ایپ سے یہ کنیکٹ ہوتے ہیں جس بھائی نے لینا ہے رابطہ کر لیں باقی یہی یوز ہوئے ہیں میں نے دوسرے الگ ہوئے ہیں اس لیے سیل کر رہا ہوں